اسٹارز کے مستقبل کے منصوبے
اے ایف پی
شائع
March 26, 2014
بولی وڈ میں اداکاروں کی مصروفیات کا کوئی ٹھکانہ نہیں ایک فلم بنتی ہے تو دوسری ریلیز ہوتی ہے اور پھر سے نئی فلم کی تیاری شروع ہوجاتی ہے اداکار بھی اس حوالے سے منفرد اور اچھے کردار ادا کرنے کے منتظر رہتے ہیں تاکہ مداحوں کو زیادہ سے زیادہ تفریح فراہم کرسکیں، ان دنوں ستارے کن منصوبوں کی تیاروں میں مکتسر جانتے ہیں۔
















