• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

پاک-انڈیا میچ کی تصویری جھلکیاں

شائع March 22, 2014

ڈھاکہ میں گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی کے ٹین مرحلے کے پہلے میچ میں انڈیا نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر میچ اپنے نام کرلیا۔

انڈین بولر بھویش کمار نے شاہد آفریدی کو آؤٹ کر پاکستان کے بڑے سکور کی امید ختم کر دی۔

انڈیا کی جانب سے مشرا نے دو جبکہ کمار، جدیجا اور شامی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

اس مشکل گھڑی میں صہیب مقصود نے اچھی بیٹنگ کی اور 11 گیندوں پر 21 رنز بنا کر ٹیم کی پوزیشن کو قدرے بہتر کیا۔

پاکستان کو تیسرا جھٹکا 47 کے مجموعی سکور پر لگا جب شہزاد 22 رنز بنانے کے بعد امیت مشرا کی گیند پر دھونی کے ہاتھوں سٹمپ ہوئے۔

محمد حفیظ آؤٹ ہونے والے دوسرے کھلاڑی تھے جو 15 رنز بنانے کے بعد روندرا جدیجا کی گیند پر بھونیشور کمار کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

103 کے مجموعی سکور پر شامی نے سیٹ بیٹسمین عمر اکمل (33) رائنا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا کے اپنی ٹیم کو انتہائی اہم کامیابی دلا دی۔

اس موقع پر عمر اکمل اور شعیب ملک نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور 50 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کا سکور 97 تک پہنچا دیا۔

شاہد آفریدی بھی شائقین کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے اور 8 رنز بنانے کے بعد کمار کی گیند پر رائنا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔