• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

کراچی کی رنگین بسیں

شائع March 21, 2014

کراچی میں رنگ برنگی سجاوٹ سے آراستہ مسافر بسوں کا ایک وسیع 'نیٹ ورک' موجود ہے، جن میں زیاد تر نجی ملکیت کے تحت چل رہی ہیں اور ان کے ڈرائیورز اپنی بسوں کی سجاوٹ پر ہزاروں روپے کی رقم خرچ کرتے ہیں۔

بسوں کی سجاوٹ کے دوران ان کے سامنے کے حصوں اور شیشے پر بھی نقش و نگاری کی جاتی ہے۔
بسوں کی سجاوٹ کے دوران ان کے سامنے کے حصوں اور شیشے پر بھی نقش و نگاری کی جاتی ہے۔
کراچی میں بس اسٹاپ پر کھڑی اس سجی سنوری بس میں سوار ایک مسافر۔
کراچی میں بس اسٹاپ پر کھڑی اس سجی سنوری بس میں سوار ایک مسافر۔
ان بسوں کے ڈرائیوز ناصرف باہر سے بلکہ بسوں کے اندرونی حصوں بالخصوص  چھتوں اور اس کے اطراف مختلف نقش بنواتے اور ان پر رنگ کرواتے ہیں۔
ان بسوں کے ڈرائیوز ناصرف باہر سے بلکہ بسوں کے اندرونی حصوں بالخصوص چھتوں اور اس کے اطراف مختلف نقش بنواتے اور ان پر رنگ کرواتے ہیں۔
ایک آدمی اسٹیشن کے قریب سڑک پر کھڑی بسوں کی جانب اشارہ  کررہا ہے۔
ایک آدمی اسٹیشن کے قریب سڑک پر کھڑی بسوں کی جانب اشارہ کررہا ہے۔
ڈرائیو مالکان اپنی بسوں پر مختلف  قسم کی پینٹنگ بھی کرواتے ہیں جس کا ایک مظاہرہ اسٹیشن  پر کھڑی اس بس پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
ڈرائیو مالکان اپنی بسوں پر مختلف قسم کی پینٹنگ بھی کرواتے ہیں جس کا ایک مظاہرہ اسٹیشن پر کھڑی اس بس پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

تبصرے (1) بند ہیں

Shah Mar 23, 2014 08:34am
I think Karachi needs Metro Bus than Rawalpindi--Islamabad, Prim minster of Pakistan does not care about Karachi. He care only Punjab