• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

رنگوں کا تہوار ہولی

شائع March 17, 2014 اپ ڈیٹ March 18, 2014

ہولی جسے رنگوں کاتہوار بھی کہتے ہیں، موسم بہار میں منائے جانے والا ہندومت کا ایسا تہوار ہے جس میں لوگ ایک دوسرے پر رنگ برسا کر اپنی خوشی اور محبت کا اظہار کرتے ہیں۔

اس موقع پر پورے ہندوستان میں عام تعطیل بھی ہوتی ہے۔

ڈھول کی تھاپ پررقص، رنگ برنگے غبارے اور پچکاریوں کے ذریعے ایک دوسرے پررنگ بھی نچھاور کرتے ہیں۔

ہولی پرتمام ہندوگھروں کے آنگن کو مختلف رنگوں سے سجاتے ہیں۔

ریاست بہار کے صدر مقام پٹنہ کی یہ لڑکیاں جوش و خروش سے ہولی کھیلنے میں مصروف ہیں۔

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں غیر ملکی سیاح ہولی کے رنگوں میں نہائے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ان کے مطابق یہ تہوار لوگوں میں محبت کے فروغ اور نئے دوست بنانے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔

پاکستان میں بھی ہندو برادری روایتی جوش و جذبے کے ساتھ ہولی کا تہوار منا رہی ہے۔

اس موقع پر گلوکاروں نے روایتی دھنیں بکھیر کر فضا کو رنگین کر دیا جبکہ منچلے بھی رقص کئے بغیر نہ رہ پائے۔

کراچی کے شہری بھی کسی سے پیچھے نہیں بلکہ رنگ پھینک کر خوشی اور محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔

ایک طرف جہاں رنگوں کی برسات ہوئی وہیں لوگوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر محبت اور امن کا پیغام بھی دیا۔

ہولی کے دن بچے بڑے بوڑھے امیر غریب  تمام  ہی لوگ ایک ساتھ مل کرڈھول کی تھاپ پر ڈانس کرتے ہیں۔

دو دن تک منائے جانے والے اس تہوار پر رنگ فروخت کرنے والے افراد کے کاروبار میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

لاہور کے شہریوں نے بھی ایک دوسرے کو رنگ لگائے اور پورے جوش کے ساتھ اس دن کو منانے میں پیش پیش ہیں۔