• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

ماڈلز، فیشن اور بولی وڈ

شائع March 15, 2014

ممبئی میں جاری لیکمی فیشن ویک تمام تررعنائیوں کےساتھ جاری ہے، پانچ روزہ فیشن شو میں ہندوستانی اور مغربی ثقافت کے رنگ نمایاں ہیں۔

خوبصورت حسیناؤں نے ریمپ پر ڈیزائنر پائل سنگھل، پوروی اور معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا سمیت دیگر کے ملبوسات کی نمائش کی۔

بولی وڈ اداکارائیں بھی فیشن شو کا حصہ بنی اور حاضرین کی توجہ کا مرکز نظر آئیں۔

کنگنا رناوت، جیکولین فرنینڈس اور لیزا ہیڈن کے منفرد انداز۔

اس فیشن شو میں مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا نے موسم سر ما کے لیے دیدہ زیب ملبوسات پیش کیے، اس کلیکشن میں خواتین کے ملبوسات کے جدید اسٹائل بھی توجہ کا مرکز تھے۔

یہ ماڈل ڈیزائنر پوروی کے ڈریس کی نمائش کر رہی ہے۔

بلیک اور گولڈن  کپڑوں میں ملبوس نیہادھوپیا، بلیک اینڈ وائٹ میں سوناکشی سنہا اور سشمیتا سین جب واک کیلئے ریمپ پر آئیں تو شو کر چارچاند لگ گئے۔

پائل سنگھل کے ملبوسات  فرانسیسی اور مراکشی ثقافتوں کا حسین امتزاج نظر آئے جن میں گلیمر اور جدت کی جھلک نمایاں تھی۔

ساڑھیوں کے مختلف اور جدید کلیکشن خواتین کے دلوں پر بجلیاں گراتے رہے۔

ماڈلز کے ساتھ ساتھ بولی وڈ اداکار بھی شو کا حصہ بنے کرن کھیر ساڑھی کلیشن کی نمائش کرتے ہوئے۔

اس فیشن شو میں دیگر رنگوں کی نسبت بلیک کلر نمایاں رہا۔

دیگر ماڈلز کے ہمراہ مندیرا بیدی اپنی والدہ کے ساتھ ریمپ پر جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔

مغربی طرز کے ان ملبو سات میں بلیک، وائیٹ اور آف وائیٹ رنگ نمایاں تھے، جب کہ جارجٹ، سلک، لیس اور شفون  کے فیبرک استعمال کیے گئے تھے۔