• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

نقاب پوش مظاہرین

شائع March 12, 2014

وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں حکومت مخالف مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں اس وقت ہوئیں، جب وینزویلا کی سوشلسٹ حکومت کے خلاف احتجاج دوسرے ماہ میں داخل ہوگیا۔

کچھ مظاہرین نے فوجی گیس ماسک پہن رکھے تھے جبکہ پینٹر اور ڈسٹ ماسک بھی عام نظرآئے۔ ان سے ہٹ کر اسکائی، اسکوبا اور سوئمنگ گاگلز بھی توجہ مرکز رہے۔

وینزویلا میں حکومت کے خلاف پر تشدد مظاہروں میں دو یونیورسٹی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔

نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں مزید کشیدگی پھیل گئی اور مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور متعدد املاک کو آگ لگا دی۔

اقوام متحدہ نے وینزویلا میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

احتجاج کے دوران مزید دو نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد گزشتہ ماہ سے جاری فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد بائیس ہو گئی ہے۔

کچھ مظاہرین نے فوجی گیس ماسک پہن رکھے تھے جبکہ پینٹر اور ڈسٹ ماسک بھی عام نظرآئے۔

ملک میں بلیک مارکیٹ میں افرط زر 56 فیصد تک پہنچ چکا ہے جس کی وجہ سے عوام شدید بے چینی کا شکار ہیں۔

ملک میں گزشتہ کئی ماہ سے دودھ، آٹے اور دیگر بنیادی اشیاء کی قلت کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دارالحکومت کراکس میں ہونے والے مظاہرے جس میں پانچ ہزار افراد نے شرکت کی، اپنے ہاتھوں میں برتن لیے وزارتِ خوراک کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا۔