• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

گلوکاروں کا پلیٹ فارم

شائع March 10, 2014

ہر ماہ کے پہلے جمعے کی طرح سات مارچ 2014 کو بھی ٹی ٹو ایف نے اپنی اوپن مائیک نائٹ کا انعقاد کیا، جس میں شرکاء نے معروف گانوں پر پرفارم کیا، جبکہ کچھ نے اپنے تیار کردہ گیتوں سے سامعین کو محظوظ کیا۔

دو افراد ڈوئیٹ پر پرفارم کررہے ہیں۔
دو افراد ڈوئیٹ پر پرفارم کررہے ہیں۔
ایک اور شاعری سناتی فیمیل۔
ایک اور شاعری سناتی فیمیل۔
عمر معروف گیتوں پر پرفارم کرتے ہوئے۔
عمر معروف گیتوں پر پرفارم کرتے ہوئے۔
شاعری سناتی ہوئی ایک خاتون۔
شاعری سناتی ہوئی ایک خاتون۔
علی نواز ایک اور فرد کے ساتھ گیٹار پر۔
علی نواز ایک اور فرد کے ساتھ گیٹار پر۔
علی نواز نے اوریجنل نمبر پر پرفارم کیا۔
علی نواز نے اوریجنل نمبر پر پرفارم کیا۔
مشاہد اور علی حسین نے ایک اوریجنل نمبر پر اکھٹے پرفارم کیا۔
مشاہد اور علی حسین نے ایک اوریجنل نمبر پر اکھٹے پرفارم کیا۔
دو شرکاءمعروف گیتوں پر پرفارم کرتے ہوئے۔
دو شرکاءمعروف گیتوں پر پرفارم کرتے ہوئے۔
کے سی لیفٹ بنک تقریب کے میزبان پرفارم کررہے ہیں۔
کے سی لیفٹ بنک تقریب کے میزبان پرفارم کررہے ہیں۔
مشاہد اپنے اوریجنل نمبر 'مینگو گرل' پر پرفارم کرتے ہوئے۔
مشاہد اپنے اوریجنل نمبر 'مینگو گرل' پر پرفارم کرتے ہوئے۔