• KHI: Fajr 5:18am Sunrise 6:34am
  • LHR: Fajr 4:43am Sunrise 6:04am
  • ISB: Fajr 4:46am Sunrise 6:09am
  • KHI: Fajr 5:18am Sunrise 6:34am
  • LHR: Fajr 4:43am Sunrise 6:04am
  • ISB: Fajr 4:46am Sunrise 6:09am

موسٹ اسٹائلش ایوارڈز

شائع March 10, 2014

ممبئی میں منعقد ہونے والی 'موسٹ اسٹائلش ایوارڈز' کی اس تقریب کے ریڈ کارپٹ پر بولی وڈ اسٹارز نے اپنے منفرد انداز سے سب کے دل جیت لیے۔

بولی وڈ میں فیشن، ڈان، سات خون معاف سمیت مختلف فلموں میں منفرد اسٹائل کے ساتھ کام کرنے والی اداکار پریانکا چوپڑہ نے اسٹائل کے معاملے میں ایشوریہ رائے اور دپیکا پڈوکون کو بہترین قرار دے دیا۔

جبکہ بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ وہ خود کو سپر اسٹار نہیں مانتے بس محنت سے کام کرتے ہیں۔

تسکا چوپڑہ اور ایوشمان کھرانہ  نے اپنے منفرد انداز سے سب کے دل جیت لیے۔
تسکا چوپڑہ اور ایوشمان کھرانہ نے اپنے منفرد انداز سے سب کے دل جیت لیے۔