• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:44pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:52pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:44pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:52pm

پاکستان جنوبی ایشیا کا نیا باڈی بلڈنگ چیمپئن

شائع March 10, 2014

پنجاب حکومت اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام جاری پنجاب یوتھ فیسٹیول میں پاکستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والے 10 ویں ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں تین ممالک پاکستان، افغانستان اور نیپال کے 40 تن سازوں نے سینئرز کی 9 اور جونیئرز کی 2 کیٹگریز میں حصہ لیا۔ پاکستان نے مجموعی طور پر 49 پوائنٹس حاصل کر کے ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کی۔

دسویں ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2014 میزبان پاکستان نے 49 پوائنٹس کے ساتھ جیت لی جبکہ مسٹر ساؤتھ ایشیا  شوکت شہزاد اور جونیئر مسٹر ساؤتھ ایشیا فہد نسیم بٹ بھی پاکستان کے نام رہا۔
دسویں ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2014 میزبان پاکستان نے 49 پوائنٹس کے ساتھ جیت لی جبکہ مسٹر ساؤتھ ایشیا شوکت شہزاد اور جونیئر مسٹر ساؤتھ ایشیا فہد نسیم بٹ بھی پاکستان کے نام رہا۔