• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

دنیا کا فوٹوجینک مقام؟

شائع March 8, 2014

اکثر چہروں کو کہا جاتا ہے کہ یہ فوٹو جینک یعنی تصاویر لینے کیلئے موزوں ترین ہیں مگر کیا کوئی مقام یا جگہ بھی ایسی ہوسکتی ہے؟

فیوجی فلم کے زیر تحت چلنے والی ویب سائٹ کے مطابق تو ایسا ممکن ہے اور اس نے تو اس کی فہرست بھی مرتب کرلی ہے جس میں فرنچ پینسلوانیا کے جزیرے بورا بورا کو دنیا کا سب سے فوٹو جینک مقام قرار دیا گیا ہے۔

اس کے مقابلے میں لندن اور اس کی دھند کو اس حوالے سے بدترین جگہ کا اعزاز ملا ہے۔

فیوجی فلم کے زیرتحت چلنے والی اس ویب سائٹ نے 701 ووٹوں کی بنیاد پر بورا بورا کو سب سے فوٹو جینک مقام قرار دیا۔
فیوجی فلم کے زیرتحت چلنے والی اس ویب سائٹ نے 701 ووٹوں کی بنیاد پر بورا بورا کو سب سے فوٹو جینک مقام قرار دیا۔
جس کے بعد دوسرے نمبر پر آسٹریلیا کا گریٹ بیریر ریف رہا۔
جس کے بعد دوسرے نمبر پر آسٹریلیا کا گریٹ بیریر ریف رہا۔
تیسرا نمبر امریکہ کا گرینڈ کینن لے اڑا۔
تیسرا نمبر امریکہ کا گرینڈ کینن لے اڑا۔
جبکہ انڈونیشین جزیرہ بالی چوتھی پوزیشن پر رہا۔
جبکہ انڈونیشین جزیرہ بالی چوتھی پوزیشن پر رہا۔
پانچویں پر ریوڈی جنیرو۔
پانچویں پر ریوڈی جنیرو۔
چھٹے پر ماﺅنٹ ایورسٹ یا کوہ ہمالیہ کے بلند و بالا پہاڑ۔
چھٹے پر ماﺅنٹ ایورسٹ یا کوہ ہمالیہ کے بلند و بالا پہاڑ۔
ساتویں پر اردن کا پیٹرا۔
ساتویں پر اردن کا پیٹرا۔
آٹھویں پر چلی کا ٹورس ڈیل پائنے۔
آٹھویں پر چلی کا ٹورس ڈیل پائنے۔
نویں پر ویت نام کا ہا لونگ بے۔
نویں پر ویت نام کا ہا لونگ بے۔
جبکہ دسویں نمبر پر میانمار کا پلین آف ٹمپل کھڑا نظر آتا ہے۔
جبکہ دسویں نمبر پر میانمار کا پلین آف ٹمپل کھڑا نظر آتا ہے۔