• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

ایشیا کپ کے دفاع کی تیاریاں

شائع March 7, 2014

ایشیا کپ کا افتتاحی میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا تھا اب ہفتے کو آخری مقابلہ بھی انہی دونوں ٹیموں کے درمیان ہوگا۔

بوم بوم آفریدی ٹیم کی کامیابی میں ایک بار پھر کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔

جمعرات کو ڈھاکہ کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں گرین شرٹس نے فائنل کی تیاری کے لئے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

کپتان مصباح الحق کے مطابق مقابلے کیلئے مکمل تیار ہیں اور حریف کو شکست دے کر ٹرافی کا کامیاب دفاع کرنے کی کوشش کرینگے۔

شائقین کرکٹ پرامید ہیں کہ بوم بوم فائنل میں بھی شاندار کھیل پیش کرکے ٹیم کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ہم سری لنکا سے مقابلے کیلیے پوری طرح تیار ہیں،انھیں شکست دے کر ٹرافی کا کامیاب دفاع کرنے کی کوشش کریں گے۔

کوچ معین خان کی نگرانی میں گرین شرٹس نے فائنل کی تیاری کے لئے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی، احمد شہزاد اور عمر گل کی انجریز زیادہ سیریس نہیں ہیں اور تینوں مکمل فٹ ہو کر فائنل میں شرکت کریں گے۔

ایشیاکپ فائنل سے قبل پاکستان ٹیم فٹنس مسائل کا شکار ہے، شاہد آفریدی کے ساتھ احمد شہزاد اور عمر گل بھی انجریز کا شکار ہیں۔ تاہم ٹیم انتظامیہ کو تینوں کے فائنل سے قبل فٹ ہونے کا یقین ہے۔

فواد عالم نے بھر پور پریکٹس کی اور عزم کیا کہ ایشیا کپ لے کر ہی لوٹیں گے۔

بنگلہ دیش میں پاکستان ٹیم کو سخت ترین سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، پلیئرز کے ساتھ ہر جگہ سکیورٹی اہلکار سائے کی طرح لگے رہتے ہیں۔

اوپنر شرجیل خان میزبان بنگلہ دیش سے میچ میں ان فٹ ہونے کے سبب حصہ نہیں لے سکے تھے۔

بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے ہیرو شاہد آفریدی بیٹنگ کے دوران گروئن انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ اسی میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے احمد شہزاد کا ہاتھ زخمی ہوا جبکہ عمر گل کی تھائیس میں تکلیف ہے۔

اوپنر شرجیل خان میزبان بنگلہ دیش سے میچ میں ان فٹ ہونے کے سبب حصہ نہیں لے سکے تھے۔ ان کی جگہ محمد حفیظ نےاحمدشہزاد کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا اور فواد عالم کی ٹیم میں واپسی ہوئی۔

انور علی اور عبد الرحمان پریکٹس سیشن کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے۔