• KHI: Zuhr 12:25pm Asr 4:49pm
  • LHR: Zuhr 11:56am Asr 4:19pm
  • ISB: Zuhr 12:01pm Asr 4:23pm
  • KHI: Zuhr 12:25pm Asr 4:49pm
  • LHR: Zuhr 11:56am Asr 4:19pm
  • ISB: Zuhr 12:01pm Asr 4:23pm

گلابی وین سروس

شائع March 7, 2014

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی کے درمیان خواتین کے لیے خصوصی وین سروس سے وہ کافی متاثر ہیں۔

یہ سروس ایک نجی سیلولر کمپنی زونگ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے اشتراک سے شروع کی گئی جس کا مقصد خواتین کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔

ابتدائی طور پر 12 وینز ان جڑواں شہروں کے درمیان صبح سات سے شام سات بجے تک چلائی جاتی ہیں۔

وین سروس کی وجہ سے خواتین کو اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے بغیر کسی تکلیف کے بہترین سفری سہولیات میئسر ہیں۔

سروس کا فائدہ اٹھانے والوں میں ورکنگ ویمن اور طالبعلم شامل ہیں۔

'تعبیر خواتین ٹرانسپورٹ سروس' کا مقصد خواتین کو آرام دہ، محفوظ اور سستی سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔

اس منصوبے سے نا صرف خواتین کی سفری ضروریات پوری ہوں رہی ہیں بلکہ یہ خواتین کو ملازمت فراہم کرنے کا بھی سبب ہے کیونکہ اس سروس میں خواتین ہی کنڈکٹر ہیں۔

واضح رہے کہ خواتین مسافروں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کی کوششیوں میں انتظامیہ نے ہر ممکن تعاون کیا۔

ایک خاتون مسافر کا کہنا ہے کہ دیگر تمام بسوں میں خواتین کے لیے صرف دو نشستیں مخصوص ہوتی تھیں وہ بہت ناکافی تھیں۔

اس سروس میں صرف عورتیں ہیں جس کی وجہ سے نہ تو کوئی دھکا پڑتا ہے اور وہ ٹائم پر اپنے اسکول، کالج اور دفاتر میں پہنچ جاتی ہیں اور ٹائم پر واپس گھر آ جاتی ہیں۔

تبصرے (1) بند ہیں

swat khan Mar 07, 2014 06:20pm
Gulabi van is good work Thanks zong