• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

جنیوا موٹر شو

شائع March 5, 2014

سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں جاری چوراسیویں کار شو میں پیش کئے گئے مختلف گاڑیوں کے جدید ماڈلز نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا، ٹوئینگو نامی ٹو ڈور گاڑی سب کی توجہ کا مرکز بنی رہی جس کے چھوٹے قد کاٹھ نے اکثر افراد کی جیبیں بھی خالی کروائیں۔

اس کے علاوہ مرسڈیز، پورش اور ویکس ویگن کے نئے ماڈلز کو بھی دیکھنے والوں سے خوب پزیرائی ملی، منتظمین کے مطابق جنیوا میں ہونے والے کار شو کی نمائش میں 150 نئے ماڈلز کی گاڑیوں کا پریمیئر کیا گیا۔

گاڑیوں کی یہ نمائش پیرس اور فرینکفرٹ جتنا وسیع تو نہیں تاہم اس قسم کی نمائش گاڑیوں کی مقامی منڈی کے لئے خاصی اہم ہے، جنیوا کے پیلیکسپو ارینا میں جاری موٹر شو 16 مارچ تک جاری رہے گا۔

فیراری کیلیفورنیا ٹی
فیراری کیلیفورنیا ٹی
گوئیگارو کلیپر
گوئیگارو کلیپر
لیکسز آر سی ایف
لیکسز آر سی ایف
سی فور کیکٹس
سی فور کیکٹس
مرسڈیز بینز ایس کلاس
مرسڈیز بینز ایس کلاس
لیمبوگنی ہوراکین
لیمبوگنی ہوراکین
پورش نائن ون نائن
پورش نائن ون نائن
ولوو کا نیا شاہکار
ولوو کا نیا شاہکار
رینولٹ ٹوئینگو
رینولٹ ٹوئینگو
مکلیرین سکس ففٹی ایس
مکلیرین سکس ففٹی ایس
بی ایم ڈبلیو ایکس تھری
بی ایم ڈبلیو ایکس تھری