• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

پاک-انڈیا میچ کی تصویری جھلکیاں

شائع March 3, 2014

گزشتہ روز اتوار کو بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے ہندوستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔

میچ کا پانسہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے میچ کے آخری اوور کی دو گیندوں پر لگاتار چھکے لگا کر پاکستان کو فتح دلائی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے میچ کے آخری اوور کی دو گیندوں پر لگاتار چھکے لگا کر پاکستان کو فتح دلائی۔

ایشیا کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے ہندوستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔

آخری اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے دس رنز درکار تھے۔ ایشون نے سعید اجمل کو بولڈ کیا تو آخری بیٹسمین جنید خان ترنوالہ کے طور پر ان کے سامنے تھے

سعید اجمل نے چالیس رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ فاسٹ بولر محمد طلحہ اور حفیظ نے دو دو کھلاڑیوں کو واپس بھیجا۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر ہندوستان کو  پہلے بیٹنگ کی دعوت کی اور مقررہ پچاس اوورز میں ہندوستان نے پاکستان کو 246 رنز کا ہدف دیا۔