• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

ایشیا کپ: سری لنکا کی دوسری فتح

شائع March 1, 2014

ایشیا کپ کے ایک اہم میچ میں سری لنکا نے ہندوستان کو دو وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی، سری لنکا کی ٹیم ہندوستان کے 265 کے ہدف کا تعاقب کر رہی تھی اور اس نے یہ ہدف آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 50ویں اوور کی دوسری گیند پر حاصل کرلیا۔

سری لنکن ٹیم نے 265 رنز کا ہدف آخری اوور کی دوسری گیند پر 8 وکٹوں پر پورا کیا۔

کوسل پریرا 64 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے، شیکھر دھاون کی 94 رنز کی اننگز رائیگاں گئی۔

سنگاکارا نے ایک مرتبہ پھر ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے انڈین باؤلرز کی خوب دھنائی کی اور 103 رنز کی غیر معمولی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

اجنتھامینڈس نے 4 اور ساچھترا سینانیاکے نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

کمار سنگاکارا نے ڈٹ کر ہندوستانی باؤلرز کا مقابلہ کیا جس پر باؤلرز ان کے سامنے بالکل بے بس نظر آئے۔

روندرا جدیجہ 22 اور محمد شامی 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

کپتان ویرات کوہلی 48 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔

روہت شرما 13، اجنکیا راہانے 22، امباتی رایودو 18، دنیش کارتھک 4، سٹورٹ بینی صفر، روی چندرن ایشون 18، بھونیشور کمار صفر پر آؤٹ ہوئے۔

ساچھترا سینا نائکے سری لنکا کے چھٹے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی تھے جو 12 رنز بنا کر محمد شامی کی گیند کا شکار بنے۔

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کمار سنگاکارا کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا نے ہندوستان کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔