• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

ورلڈ کپ مسکوٹ

شائع February 28, 2014

فٹبال ورلڈکپ کا میلہ رواں برس برازیل میں سجنے والا ہے اور اس حوالے سے تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں تاہم اب فیفا حکام کیلئے ورلڈکپ مسکوٹ کا تنازعہ مشکل کا باعث بن گیا ہے۔

نیلے اور زرد رنگ کا یہ آرمیڈیلو جسے باضابطہ طور پر فیلیکو کا نام دیا گیا اب اس کے نام پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔

لاکھوں افراد نے گزشتہ ماہ ایک آن لائن پٹیشن کے ذریعے مزید ناموں کا مطالبہ کیا۔

تاہم اس پٹیشن کے باوجود انتظامیہ نے موجودہ نام برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ورلڈ کپ 2014 کے آفیشل مسکوٹ آرمیڈیلو کا سر سائو برنارڈو ڈو کیمپو کی فیکٹری میں تیار کیا جارہا ہے۔

سال 2014 کا ورلڈکپ برازیل میں رواں برس 12 جون سے 13 جولائی تک منعقد ہوگا۔

جس میں 32 ٹیمیں شرکت کریں گی، جبکہ اسپین اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔

ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑے پیمانے پر آرمیڈیلو کی فروخت کی غرض سے فیکٹریز میں دن رات کام جاری ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ فٹبال بھی بڑے پیمانے پر تیار کی جا رہی ہیں۔