• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

کراچی کے کشتی ساز

شائع February 28, 2014

کراچی کی بندر گارہ پر مچھلیاں پکڑنے کے لیے کشتیاں ایک عرصے سے بنائی جاتی ہیں، ان کشتیوں کی تیاری آج کے دور میں بھی روایتی اوزاروں سے کی جاتی ہے۔

یہ کشتیاں ساٹھ سے 120 فٹ لمبی ہوتی ہیں جبکہ ایک وقت میں 15 سے 20 ہنر مند اور کارپینٹر اس پر کام کرتے ہیں۔

یہاں پر جدید طریقوں کے استعمال کے بغیر انتہائی مضبوط کشتیاں بنائی جاتی ہیں ۔

ایک ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ یہ کشتیاں مقامی کے علاوہ غیر ملکی خریداروں کے لیے بھی بنائی جاتی ہیں ۔

یہ کشتیاں مچھلیاں پکڑنے کے علاوہ باربرداری اور خلیجی ممالک سے رابطوں کے کام بھی آتی ہیں۔

اگر یہ صنعت حکومت کی توجہ حاصل کر لے تو کوئی شک نہیں کہ اس میں مزید ترقی ہو سکتی ہے۔

انتھک محنت کے باوجود مزدوروں کو اتنی اجرت نہیں مل پاتی جس کے وہ حقدار ہیں، ان کے مطابق گزر بسر میں تنگی کا سامنا ہوتا ہے۔

لیبر اپنا کام بہت محنت اور نفاست سے کرتے ہیں۔

آج کے جدید  دور میں بھی ان کشتیوں کی تیاری روایتی اوزاروں سے کی جاتی ہے ۔