• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

شیو راتری میلہ

شائع February 27, 2014

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں شیو راتری میلے کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔

ستائیس فروری کو کھٹمنڈو کے پشو پتی ناتھ مندر کے قریب میلے میں شرکت کے لیے انڈیا اور نیپال سے ہندو یاتری اور سادھو پہنچ رہے ہیں۔

دنیا بھر میں ہندو برادری اس تہوار کو مناتی ہے اور اس موقع پر یاتری خصوصی عبادات اور دعائیں کرتے ہیں جبکہ میلے میں بہت سے لوگ گانجا استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے جسموں پر راکھ بھی ملتے ہیں۔