• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

سوچی گیمز: اختتامی لمحات

شائع February 24, 2014

روس کے شہر سوچی میں جاری ونٹر اولمپکس اختتام پذیر ہوگئے۔ اختتامی تقریب میں جہاں روس کی ثقافت کو اجاگر کیا گیا وہیں دیو قامت ماسکوٹس کی اسٹڈیم آمد نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔ اگلے ونٹر اولمپکس فروری دو ہزار اٹھارہ میں جنوبی کوریا کے شہر پیونگ یانگ میں ہوں گے جس کے میئر کو اولمپک پرچم حوالے کردیا گیا۔

تقریب کے اختتام پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا جسے دیکھنے والے مدتوں فراموش نہیں کرسکیں گے۔

اختتامی تقریب میں شریک بچوں نے اپنے پسندیدہ ماسکوٹس کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔

سوچی کی اولمپک کمیٹی کے صدر دمتری کیریشنکو کامیاب اختتام پر کافی خوش نظر آئے۔

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس بیخ نے ان کھیلوں کو ’زبردست‘ قرار دیا اور کہا کہ سوچی نے ان خدشات کا مقابلہ کیا اور بہترین اولمپک منعقد کیے۔

اختتامی تقریب میں آتش بازی کے شاندار مظاہرے نے دیکھنےوالوں کو دم بخود کردیا۔

ناروے سونے کے گیارہ تمغوں کے ساتھ دوسرے اور کینیڈا سونے کے دس تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر رہا۔

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے بھی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

روس تیرہ سونے، گیارہ چاندی اور نو کانسی کے تمغوں کے ساتھ سرفہرست رہا۔

ڈانسرز نے اپنی پرفارمنس سے حاضرین کے دل جیت لیے۔

ونٹر اولمپکس میں میزبان ملک کے ایتھلیٹس چھائے رہے۔

اگلے ونٹر اولمپکس فروری دو ہزار اٹھارہ میں جنوبی کوریا  کے شہر پیونگ یانگ میں ہوں گے جس کے میئر کو اولمپک پرچم حوالے کردیا گیا۔