• KHI: Partly Cloudy 24.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.7°C

پسندیدہ ترین خاتون کون؟

شائع February 22, 2014

فلم گیمز آف تھورن تو آپ نے ضرور دیکھی ہوگی کیونکہ اس کی ہیروئن ایمیلیا کلارک کو 2014 کی پسندیدہ ترین خاتون قرار دیدیا گیا ہے۔ برطانوی نژاد اداکار کو یہ اعزاز امریکی ویب سائٹ آسک مین نے اپنی سالانہ فہرست میں دیا ہے، جس میں فلم، کاروبار، اسپورٹس، فیشن، میوزک اور دیگر شعبوں کی سو خوبصورت ترین خواتین میں سے یہ تاج ایمیلیا کے سر پر سجایا گیا۔