• KHI: Zuhr 12:25pm Asr 4:49pm
  • LHR: Zuhr 11:56am Asr 4:19pm
  • ISB: Zuhr 12:01pm Asr 4:23pm
  • KHI: Zuhr 12:25pm Asr 4:49pm
  • LHR: Zuhr 11:56am Asr 4:19pm
  • ISB: Zuhr 12:01pm Asr 4:23pm

واٹس ایپ فیس بک کا حصہ

شائع February 21, 2014

آج کل ٹیکنالوجی میں تیزی سے تبدیلی واقع ہورہی ہے ،روز نئی اور جدید ٹیکنالوجی مختلف کمپنیوں کی طرف سے متعارف کروائی جا رہی ہے تاہم اب اہم سوال یہ ہے کہ کیا اب فیس بک کے ذریعے بھی واٹس اپ استعمال کیا جاسکے گا۔

تو یہ مسئلہ بھی حل ہوا کیونکہ فیس بک ٹیکسٹ میسجنگ سروس واٹس ایپ 19 ارب ڈالرز کے عوض خرید لیا ہے۔ اس کا مقصد دنیا کے سب سے مقبول سوشل نیٹ ورک کی جانب سے اپنی مقبولیت خصوصاً نوجوانوں تک رسائی کو یقینی بنانا ہے۔

فیس بک کی مقبولیت عوام میں پہلی کم نہیں ہے لیکن فیس کے اس اقدام کے بعد اسکی مقبولیت اور عوامی استعمال میں بے پناہ اضافہ ہوجائے گا ۔