• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

دنیا ایک نظر میں

شائع February 21, 2014

آج کے دن آپ کے ارگرد کیا ہوا یا گزرے ہوئے کل میں کیا کچھ ہوا؟ اکثر لوگوں کو یاد نہیں رہتا یا وہ اہم واقعات سے بے خبر ہی رہ جاتے ہیں، اسی لئے ہم پیش کررہے ہیں رواں ہفتے کی چند بہترین تصاویر جو ان واقعات کی یاد اور خوبصورتی کے ذریعے آپ کے ذہن کو تازہ کردے گی۔

ممبئی میں جاری ریٹیل جیولری شو کے دوران بولی وڈ اداکار ادیتی راؤ حیدری دیگر ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔

پاکستان کے صدر ممنون حسین ان دنوں  چین کے چار روزہ دورے پر ہیں، بیجنگ کے گریٹ ہال میں چائنیز پریمیئر لی کی چیانگ سے مصافحہ کرتے ہوئے۔

پاکستان کے محمد کریم نے سوچی ونٹر اولمپک میں توقعات سے بڑھ کر کارکردگی دکھائی ہے اور جائنٹ سلالم ایلپائن میں 71ویں پوزیشن حاصل کی ہے۔

بولی وڈ اداکار ہرمن بویجا، شلپا شیٹھی کندرا، عائشہ کھنہ اور ڈائریکٹر صنم جیت سنگھ بولی وڈ نیو مووی 'ڈھشکیاؤں' کی تشہیری مہم میں شریک ہیں۔

جب تک ڈرائیور حضرات نہ کٹوائے چالان کی پرچی اس وقت تک بھلا کیسے ممکن ہے کہ ٹریفک پولیس اہلکار با آسانی بس جانے دیں، انہی وجوہات کی بناء پر عموماً پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کے باعث وہ اپنی منزل تک وقت پر نہیں پہنچ پاتے۔

پاکستانی ماڈلز ڈیزائنر شیپ کے ملبوسات زیب تن کیے فیشن پاکستان ویک کے دوران ریمپ پر واک کرتے ہوئے خوبصورت انداز میں نظر آرہی ہیں۔

اگر آپ شوقین ہیں سمندر کی نچلی سطح پر جانے کے تو یقیناً ایسا ہی کچھ منظر ہوگا۔

انڈین سینما کے سو سال مکمل ہونے پر نیشنل میوزم ان ممبئی میں اس حوالے سے گیلری کا اہتمام کیا گیا جس میں اداکاروں کے بلیک اینڈ وائٹ سمیت دیگر کلر فل تصاور توجہ کا سبب بنیں۔

ایوتھیا میں مزدوروں کو سبسڈی نہ دیے جانے پر ملازمین بنکاک ایئرپورٹ کے باہر اپنے ٹرک پارک کیے احتجاجی انداز اپنائے ہوئے ہیں۔

پانڈا بھی رکھتے ہیں جھولے شوق، جی ہاں تصویر میں چھ ماہ کا پانڈہ اس وقت گینگ ژوا کے سفاری پارک میں اپنی نٹ کھٹ ادائیں دکھا رہا ہے۔

بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ جو تین روزہ دورے پر ہندوستان میں موجود ہیں، ان کے استقبال کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

میکسیکو کی راک سنگر الیجنڈرا گزمین میامی میں جاری لیٹن میوزک ایوارڈز کی تقریب کے دوران ریڈ کارپٹ پر پوز دیتے ہوئے۔

امریکی ریاست اوکلا ہوما میں ہوئے این بی اے باسکٹ بال میچ میں کیون ڈیوران اور لیبورن جون ایک دوسرے کو مات دیتے ہوئے سیکنڈ کوارٹر فائنل میں پہنچے۔

داؤدی بوہرہ جماعت کے افراد اپنے نئے لیڈر سیدنا مدافل سیف الدین کے منتخب ہونے پر ممبئی میں موجود ہیں، یہ تقریب بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا برہان الدین کے گزشتہ مہینے ایک سو دو سال کی عمر میں انتقال کے بعد منعقد کی گئی ہے۔

افغان ریفیوجی ہماگئی اکبر اقوام متحدہ کی جانب سے منعقد کیے جانے والے ورلڈ ڈے آف سوشل جسٹس کے موقع پر جبکہ ان دنوں وہ اسلام آباد کے نواح میں واقع گھر میں مقیم ہیں۔

لیما کے کینڈی پارک میں کیوٹ کیٹ (بلی) دلچسپ انداز میں۔

یہ ورکر کوالہ لمپور کے شہر سیپانگ کی پام آئل فیکٹری میں کام کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔

کنٹری میوزک آرٹسٹ وینس گل امریکن میوزک تھیٹر میں پرفارمنس کے دوران حاظرین کو محظوظ کر رہے ہیں۔

راولپنڈی کے نواح میں یہ شخص صابن کی جھاگ سے غبارے (بلبلے) بناتا بچوں کو خریداری کی غرض سے اپنی طرف دلچسپ انداز سے راغب کر رہا ہے۔

ہندوستانی ریاست ارونچل پردیش کی اٹھائسویں سالگرہ کے موقع پر خواتین روایتی ڈانس پرفارمنس دے رہی ہیں۔

امریکی خاتون اوّل مشیل اوباما ٹی وی اینکر جمی فیلون کے دلچسپ سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے۔

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے، انتظامیہ نے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔