• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

پاکستانی فیشن کے رنگ

شائع February 20, 2014

پاکستان کی فیشن انڈسٹری ان دنوں بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے جس کا سہرا ہمارے ڈیزائنرز کو جاتا ہے جنہوں نے اپنی انتھک محنت اور نت نئے ڈیزائن سے فیشن انڈسٹری کو نئی قوت بخشی ہے۔ فیشن پاکستان ویک کا انعقاد 21 فروری تک کراچی میں کیا جا رہا ہے جس میں کئی نامور ڈیزائنرز سکینہ لوٹیا، شہلا، ایبل ایمونیئل، حسن شہریار (ایچ ایس وائی)، رابعہ افتخار اور ندا اظفر سمیت دیگر اپنے برانڈز کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔

ڈیزائنر رابعہ افتخار اور ایبل ایمونیئل کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کرتی ماڈلز کیٹ واک کر رہی ہیں۔

حسن شہریار یاسین اور شہلا اپنی منفرد کلیکشن کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

ندا اظفر کا تھیم اس بار لائٹ کلر رہے جو ماڈلز پر خوب جچے۔

سکینہ لوٹیا اور ایشین انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن کا لباس زیب تن کیے ہوئے ماڈلز کیٹ واک پر۔

ندا اظفر کی ساڑھی کلیکشن کو خوبصورت حسیناؤں نے مزید دلکش بنادیا۔

ڈیزائنر شہلا کے لباس کی نمائش کی جا رہی ہے۔

اس فیشن ویک میں پاکستان کے نامی گرامی فیشن ڈیزائنر اپنے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔

مشہور برانڈ ایچ ایس وائی اور شہلا  کے لباس پہنے ہوئے ماڈلز کیٹ واک پر۔

یہ ویک بین الاقوامی ڈیزائنرز کی طرف سے پاکستانی ڈیزائنرز کو فروغ دینے کا حصہ ہے۔

فیشن شو میں رنگ برنگے اور جدید ڈیزائنوں سے آراستہ  ملبوسات خواتین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔