• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

اسلام آباد میں بارہ غیر ملکی خواتین گرفتار

شائع February 20, 2014
اسلام آباد ایئرپورٹ۔ —. فائل فوٹو
اسلام آباد ایئرپورٹ۔ —. فائل فوٹو

اسلام آباد: ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اہلکاروں نے دارالحکومت میں آج جمعرات کی صبح ایک آپریشن کے دوران بارہ غیر ملکی خواتین اوردو مردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

دو ازبک خواتین کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کاؤنٹر سے گزرے بغیر فرار ہونے کی کوشش کررہی تھیں، ایف آئی اے نے اس کے بعد اسلام آباد کے علاقے سیکشن ایف تھری کے چار مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔

جس کے نتیجے میں بارہ غیرملکی خواتین اور دو مردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نصر اللہ گوندل کے مطابق گرفتار خواتین کا تعلق وسط ایشیا کی ریاستوں سے ہے، جو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملؤث تھیں۔

ذرائع کے مطابق کچھ خواتین کا ویزہ ختم ہوگیا تھا اور وہ شہر میں غیرقانونی طور پر مقیم تھیں۔ انہیں قانونی کارروائی کے بعد انہیں ملک بدر کردیا جائے گا۔

تبصرے (3) بند ہیں

Israr Muhammad Feb 20, 2014 06:25pm
یں یہ عریبی کی وجہ سے ایسے لوگوں کے جال میں آجاتی ھیں یہ لوگ ان نوجوان لڑکیوں کو جسم فروشی مجبور کردیتی ھے ھمارا مطالبہ ھے کہ لڑکیوں کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کے حلاف بھی کاروائی ھونے چھائے جوکہ ان کو یہاں پر لاتے ھیں یہ صرف اسلام اباد میں نہیں ملک کے تمام بڑے شہروں میں پائے جاتے ھیں اور اکثر بڑی ہوٹل میں سپلائی کی جاتی ھیں
Israr Muhammad Feb 20, 2014 07:54pm
یہ لڑکیاں بہت خوبصورت ھوتی ھیں یہ عریبی کی وجہ سے ایسے لوگوں کے جال میں آجاتی ھیں یہ لوگ ان نوجوان لڑکیوں کو جسم فروشی مجبور کردیتی ھے ھمارا مطالبہ ھے کہ لڑکیوں کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کے حلاف بھی کاروائی ھونے چاھئے جوکہ ان کو یہاں پر لاتے ھیں یہ صرف اسلام اباد میں نہیں ملک کے تمام بڑے شہروں میں پائے جاتے ھیں اور اکثر بڑی اور نام والے ہوٹل میں سپلائی کی جاتی ھیں اور اسکے ساتھ ساتھ گيسٹ ہاوسس میں یہ دھندہ عروج پر ھے
Ahsan Feb 21, 2014 10:35am
Excellent but our law is not for wealthy gang (VIPs)

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024