• KHI: Fajr 5:18am Sunrise 6:34am
  • LHR: Fajr 4:43am Sunrise 6:04am
  • ISB: Fajr 4:46am Sunrise 6:09am
  • KHI: Fajr 5:18am Sunrise 6:34am
  • LHR: Fajr 4:43am Sunrise 6:04am
  • ISB: Fajr 4:46am Sunrise 6:09am

بولی وڈ شو آف

شائع February 19, 2014

ہندوستان فیشن اور فلمی لحاظ سے تیزی سے ہالی وڈ کے قریب پہنچتا جا رہا ہے، جب ہی تو یہاں آئے دن فیشن ویکس، مقابلۂ حسن اور فلموں کی تعارفی رنگارنگ تقاریب پرستاروں کیلئے منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ ایسی ہی چند تقا ریب کا احوال جانتے ہیں۔

بولی وڈ اداکار گووندہ اور دلفریب مسکراہٹ کی مالک جوہی چاولہ انڈین پرنسز کمپٹیشن میں شریک ہوئے، جہاں دو ہزار چودہ کی انڈین پرنسز نیڈن مکھن لعل اور انڈین انٹرنیشنل پرنسز چاندنی شرما جیت کا تاج لیے پوز دے رہی ہیں۔