• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

بولی وڈ شو آف

شائع February 19, 2014

ہندوستان فیشن اور فلمی لحاظ سے تیزی سے ہالی وڈ کے قریب پہنچتا جا رہا ہے، جب ہی تو یہاں آئے دن فیشن ویکس، مقابلۂ حسن اور فلموں کی تعارفی رنگارنگ تقاریب پرستاروں کیلئے منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ ایسی ہی چند تقا ریب کا احوال جانتے ہیں۔

بولی وڈ اداکار گووندہ اور دلفریب مسکراہٹ کی مالک جوہی چاولہ انڈین پرنسز کمپٹیشن میں شریک ہوئے، جہاں دو ہزار چودہ کی انڈین پرنسز نیڈن مکھن لعل اور انڈین انٹرنیشنل پرنسز چاندنی شرما جیت کا تاج لیے پوز دے رہی ہیں۔

بولی وڈ کی بے باک اداکار ماہی گل جو اداکاری کے میدان میں کافی عرصے سے محنت کرتی تو دکھائی دیتی ہیں تاہم اب تک انہیں وہ مقام حاصل نہیں ہوسکا اسی لیے اب فیشن کی نگری کی جانب متوجہ ہیں۔

لیکمی فیشن ویک کی پریس کانفرنس کے دوران اداکار علی فضل ممبئی میں موجود ہیں۔

بولی وڈ کی ڈانس کوئین مادھوری ڈکشٹ ان دنوں مصروف ہیں اپنی نئی آنے والی فلم 'گلابی گینگ' کی تشہیری مہم میں، ڈیڑھ عشقیہ تو خاطر خواہ بزنس کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی اب دیکھتے ہیں مادھوری کا جادو اپنے چاہنے والوں پر اس فلم کے ذریعے چل پاتا ہے یا نہیں۔

نیہا شرما لیکمی فیشن ویک کی تقریب کے لیے کانفرنس اٹینڈ کرنے سے قبل تصویر بنواتے ہوئے۔

اداکار گلوکار شیبانی داندیکر ہمیشہ نئے اسٹائل کے ساتھ نظر آتی ہیں اس بار بھی خود کو منفرد بنائے ہوئے ہیں۔

مندیرا بیدی چاہے میزبانی کا میدان ہو یا اداکاری کا یا پھر ہو فیشن کی دھوم پہنچ جاتی ہیں خود کو تقریب کی مناسبت سے سجائے کانفرنس میں شرکت کرنے۔

امریتا پوری کے ڈریس کے پیلے اور سفید رنگ کے علاوہ خوبصورت ڈمپل نے انہیں مزید خوبصورت بنا رکھا ہے۔

لیکمی فیشن ویک فار سمر کے لیے  ماڈلز کے خوبصورت انداز۔