• KHI: Zuhr 12:39pm Asr 5:02pm
  • LHR: Zuhr 12:09pm Asr 4:32pm
  • ISB: Zuhr 12:14pm Asr 4:36pm
  • KHI: Zuhr 12:39pm Asr 5:02pm
  • LHR: Zuhr 12:09pm Asr 4:32pm
  • ISB: Zuhr 12:14pm Asr 4:36pm

انڈیا میں اجتماعی شادیاں

شائع February 18, 2014

ہندوستان کے شہر احمد آباد میں مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 181 جوڑوں کی شادی ہوئی، اس تقریب کا انعقاد ریاست گجرات کے ایک ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے کیا گیا، معاشرے کے کمزور طبقوں کے افراد جو بڑے پیمانے پر روایتی جہیز، تقاریب اور مہنگے تحفے دینے سے قاصر ہیں یہ سماجی تنظیم ایسے لوگوں کی مدد کر رہی ہے۔

اس تقریب کا مقصد ان لوگوں کی مدد کرنا ہے جو خود شادی کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔
اس تقریب کا مقصد ان لوگوں کی مدد کرنا ہے جو خود شادی کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔