• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:11pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:30pm
  • ISB: Zuhr 11:52am Asr 3:31pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:11pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:30pm
  • ISB: Zuhr 11:52am Asr 3:31pm

چولستان جیپ ریلی

شائع February 18, 2014

نویں چولستان جیپ ریلی کا تاج بھی رکن سندھ اسمبلی نادر مگسی نے اپنے سر سجا ليا، انہوں نے مقررہ فاصلہ صرف دو گھنٹے پندرہ منٹ ميں طے کرليا۔ چولستان کے علاقہ قلعہ دراوڑ میں نویں جیپ ریلی کا میدان لگا، فائنل ميں دو سو پچیس کلو میٹر طویل ٹریک پر نواسی ڈرائیورز نے گاڑیاں دوڑائيں۔

نویں جیپ ریلی کے فائنل راؤنڈ میں 85 گاڑیوں نے حصہ لیا جسے اے، بی، سی، ڈی، ایس ون اور ایس ٹو میں تقسیم کیا گیا۔

اے کٹیگری میں شامل نادر مگسی نے اپنے حریف سابق چیمپئن قاسم سعدی کو شکست دے دی۔

ڈیزرٹ ریلی کیلئے15 کلو میٹر ٹریک بنایا گیا تھا جس میں ڈرائیورز نے اپنی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

قلعہ ڈیراور میں شروع ہونیوالے نویں جیپ ریلی کے فائنل راؤنڈ کا افتتاح میرنادرمگسی نے جیپ چلا کر کیا۔

نادر مگسی نے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے پندرہ منٹ ميں طے کرلیا اور ایک بار پھر ٹرافی جیت لی،چولستان میں جیپ ریلی کے لئے سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

ڈیزرٹ ریلی میں ڈرائیورز کی حوصلہ افزائی کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تبصرے (1) بند ہیں

Hamza Feb 18, 2014 08:37pm
All the information under the photos is incorrect. Track was of 215 kilometers and Nadir Magsi completed it in 2 Hours, 19 Minutes and 11 Seconds.