• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:33pm Maghrib 5:10pm
  • ISB: Asr 3:34pm Maghrib 5:12pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:33pm Maghrib 5:10pm
  • ISB: Asr 3:34pm Maghrib 5:12pm

لندن فیشن ویک

شائع February 17, 2014

لندن میں جاری فیشن شو میں ماڈلز نے موسم خزاں اور سرما کے ملبوسات اور جوتوں کی نمائش کی۔ شوخ گلابی، نارنجی، سرخ رنگ کی شرٹس پہنے ماڈلز کی ریمپ پر واک نے حاضرین کی خوب داد وصول کی۔

لندن فیشن ویک میں دمکتے چہروں اور دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ رنگ و نور کا سلسلہ جاری ہے۔

فیشن ڈیزائنرہنری ہولینڈ کے تیار کردہ شوخ رنگ کے ملبوسات کی بھی لندن فیشن ویک میں نمائش ہوئی۔

اس شو کی سب سے خاص بات ترک فیشن ڈیزائنر بورا آکسو کی خصوصی شرکت تھی۔

موسم کی مناسبت سے ڈیزائن کئے گئے کپڑوں میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا کہ ہلکے کلر کے ایسے ملبوسات تیار کئے جائیں جو زیادہ مہنگے نہ ہوں اور منفرد بھی نظر آئیں۔

لمبے رین کوٹ کے ساتھ ویلنگٹن بوٹس پہنے ماڈلز کی ریمپ پر واک نے حاضرین پر سحر طاری کر دیا۔

امریکا کے بعد اب برطانیہ میں بھی پرانے ڈیزائن متعارف کرانے کی دوڑ لگ گئی ہے۔

رنانرنگ لندن فیشن ویک اٹھارہ فروری تک جاری رہے گا۔