• KHI: Asr 5:02pm Maghrib 6:46pm
  • LHR: Asr 4:33pm Maghrib 6:18pm
  • ISB: Asr 4:38pm Maghrib 6:24pm
  • KHI: Asr 5:02pm Maghrib 6:46pm
  • LHR: Asr 4:33pm Maghrib 6:18pm
  • ISB: Asr 4:38pm Maghrib 6:24pm

برلن فلم فیسٹیول

شائع February 17, 2014

دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ برلن فلم فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا یہ میلہ گیارہ روز تک جاری رہا جس میں چار سو کے قریب فلمیں دکھائی گئیں۔ اس موقع پر فلموں کی کاسٹ کے علاوہ مداحوں کی بڑی تعداد بھی شریک رہی۔ فلم فیسٹول کی آخری تقریب میں اداکاروں کو ریڈ کارپٹ دیا گیا، برلن فلم فیسٹیول ہر سال فروری میں ہوتا ہے۔

چینی فلم 'بائی ری یان ہو' (بلیک کول تھن آئس) نے برلن میں منعقدہ عالمی فلمی میلے میں بہترین فلم کا 'گولڈن بیئر' ایوارڈ جیت لیا ہے۔
چینی فلم 'بائی ری یان ہو' (بلیک کول تھن آئس) نے برلن میں منعقدہ عالمی فلمی میلے میں بہترین فلم کا 'گولڈن بیئر' ایوارڈ جیت لیا ہے۔