• KHI: Zuhr 12:25pm Asr 4:49pm
  • LHR: Zuhr 11:56am Asr 4:19pm
  • ISB: Zuhr 12:01pm Asr 4:23pm
  • KHI: Zuhr 12:25pm Asr 4:49pm
  • LHR: Zuhr 11:56am Asr 4:19pm
  • ISB: Zuhr 12:01pm Asr 4:23pm

ٹائم لیپس آرٹ

شائع February 15, 2014

سعدیہ سلیم اس وقت انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکٹ میں پڑھا رہی ہیں، ان کا سولو شو جس کا نام 'ٹائم لیپس' تھا، کا آغاز تیرہ فروری کو کوئل گیلری میں ہوا۔ تصاویر: قرت العین چوہدری

انھوں نے یہ عنوان اس لئے چنا کیونکہ یہ شو کسی ایک خیال کے گرد نہیں گھومتا، بلکہ یہ مختلف مقامات اور اوقات کی عکاسی کرتا ہے۔

اور اسے پرامن شہر کا خیال قرار دیا ہے، ایک اور جگہ میکینکل کارڈیو گرام نامی آرٹ ورک نصب ہے۔

جس میں انھوں نے کراچی کے حالات کو دکھانے کی کوشش کی ہے، یہ شو تین مارچ تک جاری رہے گا۔

اور وہ وہاں کے تجربات اور صورتحال کے بارے میں بتاتے ہیں۔

کچھ پیسز انھوں نے بیرون ملک رہائش کے دوران بنائے۔

اپنے کام کی وضاحت کرتے ہوئے سعدیہ نے بتایا کہ بیشتر خیالات تو کسی مقام کو دیکھ کر آئے۔

یہ کام انھوں نے بچوں کی ڈرائنگز سے متاثر کیا، جس میں انھوں نے اپنی ذات کو پارکوں یا ساحل پر کھیلتے ہوئے دکھایا ہے۔

سعدیہ اپنے کام کیلئے مختلف انداز اختیار کرتی ہیں، داخلی دروازے پر ایک ویڈیو پروجیکشن ڈیجیٹل بیچ نصب ہے۔

ایک آرٹسٹ کے کام میں جو ہنر نظر آنا چاہیے سعدیہ کی تمام کاوش اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔