• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

محبت کا راج

شائع February 15, 2014

ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے اظہار محبت کے لئے فروری کا مہنیہ آتے ہی ہو جاتی ہے لال رنگ کی برسات اور چودہ فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے ہوتا ہے ہر کوئی بے تاب تاکہ وہ اپنی محبت کا اظہار کرسکے۔

ویلنٹائن ڈے محبت کرنے والوں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے لوگ اپنے پیاروں کو تحائف دے کر محبت کا اظہار کرتے ہیں۔

صرف پھول ہی نہیں اس دن کی مناسبت سے غبارے بھی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔

چودہ فروری کےقریب آتے ہی مارکیٹوں میں ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے تحائف خریدنے والوں کا رش بڑھ جاتا ہے ۔

یہی وجہ ہے کہ زندہ دلان لاہور نے بھی اس دن کو  خوب جوش و خروش سے منایا۔

اسلام آباد کی کئی بازاروں کے قریب سڑکوں کے کناروں میں پھول بیچنے والے اپنا مال سجائے بیٹھے نظر آتے ہیں۔

پاکستان میں بھی ویلنٹائن ڈے مقبول ہوتا جا رہا ہے۔

نیویارک کے علاقے بروکلین میں پاکستانی تارکین وطن جوڑا مہر عثمان اور عثمان رشید چودہ فروری کو امریکی شہری بننے کی تقریب میںمیں شریک ہیں۔

چین میں بھی سینکڑوں جوڑوں نے ویلنٹائن ڈے کا یادگار موقع جانے نہیں دیا اور رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،  لوگوں کا کہنا تھا کہ آج ان کی زندگی کا خوبصورت ترین دن ہے۔

ویلنٹائن پر شاپنگ کرنے والے خواتین و حضرات کا کہنا ہے وہ اپنے دوستوں رشتہ داروں اور اہلخانہ کو تحفے دیتے ہیں جن میں ٹیڈی بیئر، ویلنٹائن کارڈز، دیدہ زیب رنگوں کی آرائشی اشیا اور چاکلیٹ شامل ہیں۔

لندن میں موجود ان افراد نے اس اظہار محبت کے عالمی دن کے موقع ایک دوسرے کو تحائف دیے اور محبت کا یقین دلایا۔

اس موقع پر تحفے بیچنے والی یا گفٹ شاپس کا کاروبار بھی زور پکڑ جاتا ہے۔

ویلنٹائن ڈے پر آسٹریلیا کے سڈنی ہاربر پر محبت کرنے والے جوڑے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے پہنچ گئے کئی جوڑوں مستقبل کے خواب سجائے اس یادگار دن پر ہمیشہ کیلئے ایک ہوگئے۔

کوئی کارڈ پسند کرتا دکھائی دے رہا ہے تو کوئی ٹیڈی بیئر لیتا اور کوئی سرخ گلاب کو اظہار کا ذریعہ بنانا چاہتا ہے۔