• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

سندھ کلچرل اینڈ فیشن شو

شائع February 15, 2014

سندھ فیسٹیول کے حوالے سے ہندو جیم خانہ میں کلچرل اینڈ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری بھٹو، بختاور زرداری بھٹو، صنم بھٹو، شرمیلا فاروقی، اویس مظفر سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر علاقائی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور ماڈلز نے نامور فیشن ڈیزائنرز کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی اور خوب پذیرائی حاصل کی۔