• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

نیو یارک فیشن ویک

شائع February 12, 2014

امریکی شہر نیویارک میں فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے، دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر چلتی ہوئی ماڈلز حاضرین کے دلوں میں گھر کر گئیں، فیشن کی دنیا میں نت نئے تجربات کا سلسلہ 13 فروری تک جاری رہے گا۔

فیشن ویک میں امریکی ڈیزائنر ڈیانا  وون  فرسٹن برگ کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش ہوئی،ریمپ پر واک کرتی ماڈلز نے سفید اور سیاہ رنگوں کے امتزاج کی خوبصورتی بڑھائی۔

وینزویلا سے تعلق رکھنے والی ڈیزائنر کے حسین لباس پہنی خوبصورت ماڈلز نے ریمپ پر رونق بکھیری،سلک گاؤئنز کے ساتھ لیدر کے امتزاج نے ان ملبوسات کو نئی جدت دی ہوئی تھی۔

انتہائی سرد موسم میں دلفریب موسیقی اور شائقین کو لبھاتی حسیناؤں نے فیشن شو کو یادگار بنا دیا جبکہ ہئیرسٹائل اور کیپس میں بھی دلچسپی دکھائی۔

بیٹس کے ساتھ جھلملاتی اور ابھری ہوئی پرنٹس نے فیشن کو جدید رنگ کے ساتھ ریمپ پر پیش کیا تو شائقین دلچسپی سے دیکھتے رہے۔

ٹومی ہل فگرکے تیار کردہ سردیوں کی سکرٹس اور فر لگی جیکٹس ماڈلز پر خوب سجی۔

نیویارک کے فیشن شو میں نئے شاہکار پیش کیے گئے جہاں نئے ڈیزائنر کلیکشن کے نئے رنگ اور ڈھنگ کے ساتھ فیشن شو کے سلسلے کو آگے بڑھاتے رہے۔

فیشن شو میں ماڈلز جب سنہرے رنگ کے ملبوسات پہن کر پہنچیں تو دیکھنے والوں کی آنکھیں ہی چندھیا گئیں،تیرہ فروری تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں سو ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

سلک اور چمڑے کے گاوئنز اور جالی دار فیبرک پر شوخ رنگوں کا امتزاج، فیشن کے تقاضوں کے ساتھ ساتھ موسم سرما کے تقاضوں کو پوار کرتا رہا۔