• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:11pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:30pm
  • ISB: Zuhr 11:52am Asr 3:31pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:11pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:30pm
  • ISB: Zuhr 11:52am Asr 3:31pm

سوچی اولمپک: تصاویر

شائع February 11, 2014

روسی شہر سوچی میں ونٹر اولمپکس کے تیسرے دن جرمنی نے پہلا طلائی تمغہ جیت کر میڈل ٹیبل پر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی ہے، ناروے کل سات تمغے جیت کر پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ ہالینڈ کی دوسری پوزیشن ہے جبکہ امریکا کو تیسرا مقام حاصل ہے۔

مینز لیوج ایونٹ کے فائنل میں جرمنی کے فیلکس لاچ نے بہترین کارکردگی دکھا کر گولڈ میڈل نام کیا جبکہ مینز نارمل ہل اسکائی جمپنگ کا فائنل پولینڈ کے کامل نے جیت لیا۔

لوگوں کی بڑی تعداد ونٹر اولمپک گیمز دیکھ کر محظوظ ہو رہی ہے۔

وویمنز اسنو بورڈنگ سلوپ اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں امریکہ کی جمی اینڈرسن نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے امریکہ کو دوسرا گولڈ میڈل دلا دیا۔

گلاسز لگائے ایک پرستار اسکیٹنگ دیکھنے میں مصروف ہیں۔

کراس کنٹری مینز اسکائی تھلون کے پندرہ کلومیٹر کلاسک کیٹگری کے مقابلے میں سوئٹزرلینڈ کے ڈاریوکولونگا نے گولڈ میڈل اپنے نام لرلیا۔

جبکہ خواتین کے بائی تھلون سیون پوائنٹ فائیو کلومیٹر کے ایونٹ میں سلواکیہ کی انسٹاسیا ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب رہیں۔

امریکی ایتھلیٹسں نے بھی دو گولڈ میڈل جیتے ہیں لیکن چاندی کا کوئی تمغہ جیت نہیں پائے ہیں۔

اسپیڈ اسکیٹنگ کے ویمنز تین ہزار کلومیٹر ایونٹ میں ہالینڈ کی ایرین وسٹ نے گولڈ میڈل جیتا۔

ٹیم فیگر اسکیٹنگ میں روس نے شاندار پرفارمنس دے کر پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا ۔

ویمنز آئس ہاکی کے میچ میں سوئیڈن نے جاپان کو ایک صفر سے جبکہ روس نے جرمنی کو چار ایک سے زیر کیا۔

مردوں کے الپائن ڈاؤن ہل اسکینگ  کے مقابلوں میں آسٹریا  کے میتھاس میئر نے شاندار کارکردگی دکھا کر پہلا طلائی تمغہ جیت لیا۔

فگر اسکیٹنگ شروع ہونے سے قبل ٹیم اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے۔