• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

ہالی وڈ باکس آفس

شائع February 11, 2014

ہالی وڈ فلم 'لیگو' اس ہفتے69.1 ملین ڈالرز کما کر نمبر ون پر رہی، اس فلم کی کامیابی دیکھ کر یہ بات باآسانی کہی جاسکتی ہے کہ یہ فلم سال کی کامیاب فلموں میں سے ایک ہوگی، کمائی کے اعتبار سے فلموں کی ٹاپ ٹین رینکنگ مندرجہ ذیل ہے۔

فلم 'دی لیگو' کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے اس کے سیکوئل  بنانے کا بھی اعلان کیا جا چکا ہے جو کہ اپنے ابتدائی مراحل میں ہے جو اب تک 69.1 ملین ڈالرز کے ساتھ ٹاپ ون پوزیشن پر ہے۔

دوسرے نمبر پر دی مونیومینٹس مین: 22.7 ملین ڈالرزکے ساتھ موجود ہے۔

رائیڈ الونگ: 9.4 ملین ڈالرزکے ساتھ تیسرے۔

اینمیٹڈ مووی فروزن: 6.9 ملین ڈالرزکما کر چوتھی پوزیشن پو موجود ہے۔

دی اوکورڈمومنٹ: نے اپنے نام کیے 5.5 ملین ڈالرز۔

لون سروائیور: 5.3 ملین ڈالرزکے ساتھ چھٹے نمبر پر براجمان ہے۔

ویمپائیر اکیڈمی: 4.1 ملین ڈالرز کے ساتھ ساتویں۔

دی نٹ جاب: 3.8 ملین ڈالرز کے ساتھ آٹھویں۔

جیک ریان:شیڈو ریکرویٹ، 3.6 ملین ڈالرز کے ساتھ نویں نمبر پر۔

اور سب سے آخر میں لیبر ڈے: 3.2 ملین ڈالرزکے ساتھ دسویں نمبر پر موجود ہے۔