• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:26pm

رنگا رنگ لالٹین شو

شائع February 10, 2014

چین میں نئے قمری سال پر رنگا رنگ لالٹین شو کا انعقاد ہوا, جس میں بیس ہزار لالٹینوں نے خوبصورتی کے رنگ بکھیرے جبکہ تھیٹر میں بھی منفرد انداز میں پرفارمنس دکھا کر آرٹسٹس نے خوب داد وصول کی۔

لالٹین شو میں گھوڑوں، پرندوں اورمختلف ڈیزائنز کی جگ مگ کرتی لالٹینیں لوگوں کی توجہ کا مرکز رہیں۔

نئے قمری سال پر چین کے صوبے شین یانگ میں لالٹین شو کا آغاز ڈریگن ڈانس سے ہوا۔

آرٹسٹ کی پرفارمنس کا دلچسپ انداز۔
آرٹسٹ کی پرفارمنس کا دلچسپ انداز۔
سب سے بڑی گھوڑوں کی لالٹین پینتالیس میٹر اونچی اور پندرہ میٹر چوڑی تھی۔

لالٹین شو میں مختلف اور نت نئے ڈیزائنز کی لالٹینوں کے اندر کٹھ پتلیاں بھی حرکت کرتی رہیں۔

شو میں ہاتھ سے بنی بیس ہزار لالٹینوں نے خوبصورتی کے رنگ بکھیرے۔

تھیٹر میں بھی منفرد انداز میں پرفارمنس دکھا کر آرٹسٹس نے خوب داد وصول کی۔