• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:41pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:41pm

کولمبو فیشن ویک

شائع February 10, 2014

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سالانہ کولمبو فیشن ویک منعقد ہوا، جس میں پاکستان، ہندوستان، سری لنکا، فلسطین، سپین، بنگلہ دیش اور نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیزائنروں نے اپنے ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے۔

گذشتہ سال اس فیشن ویک نے اپنے دس برس مکمل کیے تھے، کولمبو فیشن ویک کا آغاز 2003 میں کیا گیا تھا اور یہ ہر سال منعقد ہوتا ہے۔ پاکستان سے فیشن ڈیزائنر رضوان بیگ نے اپنے ملبوسات کے ساتھ شرکت کی۔