• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

سلمان پہنچے میراتھون میں

شائع February 10, 2014

ہندوستان میں بچوں میں دل کی بیماریوں کے حوالے سے میرا تھون واک ہوئی جس میں بولی وڈ کے دبنگ خان اور ڈینو موریا نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر بچوں کا جوش دیدنی تھا ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان کو اپنے سامنے دیکھ کر وہ بہت خوش ہیں۔

ممبئی میں منعقد کی گئی مراتھون ریس میں مختلف اسکولوں کے طلبا و طالبات کے ساتھ ساتھ والدین،  اساتذہ اور سماجی کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریس کا افتتاح سلمان خان اور ڈینو موریا نے کیا۔

اس مراتھون کا مقصد بچوں میں دل کے امراض کی آگاہی پیدا کرنا تھا۔

ماہرین کے مطابق ہندوستان میں بچوں میں دل کے امراض اور موٹاپے میں بہت اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

اسی لیے اس طرح کے ایونٹ کے ذریعے مختلف آگاہی مہم جاری ہیں۔