• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:53am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:19am Sunrise 6:46am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:53am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:19am Sunrise 6:46am

فیشن ایبل شہر

شائع February 8, 2014

فیشن کی بات ہو تو سب سے پہلے پیرس کا خیال ذہن میں آتا ہے مگر دنیا کا سب سے زیادہ فیشن ایبل شہر فرانسیسی دارالحکومت نہیں بلکہ امریکی شہر نیویارک ہے۔

گلوبل لینگوئیج مانیٹر نامی ڈیٹا ریسرچ کمپنی کی تیار کردہ فہرست میں نیو یارک کو دنیا کا فیشن دارالحکومت قرار دے دیا گیا ہے۔

البتہ نیو یارک کے بعد دوسری پوزیشن پیرس کے حصے میں آئی ہے۔

جس کے بعد تیسرے نمبر پر لندن نے قبضہ جمایا ہوا ہے۔

امریکا کا ہی ایک اور شہر لاس اینجلس اس حوالے سے چوتھے نمبر پر ہے۔

ہسپانوی شہر بارسلونا پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

اطالوی ثقافتی مرکز روم چھٹے نمبر پر کھڑا ہے۔

جرمنی کا شہر برلن بھی فیشن میں پیش پیش ہے۔

آسٹریلین سٹی سڈنی نے کیا آٹھواں نمبر اپنے نام۔

جبکہ بیلجیئم کا انٹیورپ نویں نمبر پر پراجمان ہے۔

اور سب سے آخر میں چینی شہر شنگھائی دیگر بڑے شہروں کو پیچھے چھوڑ کر ٹاپ ٹین میں دسویں پوزیشن ھاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

اس کے علاوہ جاپانی دارالحکومت ٹوکیو بھی ٹاپ ٹین میں نہ سہی لیکن فیشن کی دنیا کا تاج جیتنے کا حقدار بن گیا۔