• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:33pm Maghrib 5:10pm
  • ISB: Asr 3:34pm Maghrib 5:12pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:33pm Maghrib 5:10pm
  • ISB: Asr 3:34pm Maghrib 5:12pm

سوچی ونٹر اولمپک کا آغاز

شائع February 7, 2014

بائیسویں سرمائی اولمپکس آج سے روس کے شہر سُوچی میں شروع ہو رہے ہیں، تیئس فروری تک جاری رہنے والے ان گیمز میں ریکارڈ اٹھاسی ممالک کے اتھیلیٹ شرکت کر رہے ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔

کچھ کر دکھانے اور دنیا میں اپنی دھاک بیٹھانے کا عزم لیے اٹھائیس ممالک کے 
ہزاروں کھلاڑی روس کے شہر سوچی پہنچ چکے ہیں۔
کچھ کر دکھانے اور دنیا میں اپنی دھاک بیٹھانے کا عزم لیے اٹھائیس ممالک کے ہزاروں کھلاڑی روس کے شہر سوچی پہنچ چکے ہیں۔
جہاں وہ بائیسویں سرمائی اولمپکس میں اپنی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

سوچی سرمائی اولمپک کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں جن کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔

چودہ ہزار مشعل برداروں کے ہاتھوں سے گزر نے والی اولمپک مشعل نے چالیس ہزار میل کو فاصلہ طے کیا۔

سرمائی اولمپکس کی تاریخ کا سب سے طویل سفر طے کرنے کے بعد روایتی اولمپک مشعل سوچی پہنچ گئی ہے جہاں اس کا شاندارخیرمقدم کیا گیا۔

اس موقع پر ہونے والی تقریب میں موجود سوچی اولمپکس کے آفیشل ماسکوٹ بھی توجہ کا خاص مرکز رہے جبکہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور موناکو کے پرنس البرٹ بھی تصویر میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

اسکیٹنگ کرتے ہوئے جوڑے کا خوبصورت انداز۔

تیئس فروری تک جاری رہنے والے ان سرمائی کھیلوں میں پندرہ کھیلوں کی اٹھانویں کیٹیگریز میں مقابلے ہونگے۔

پاکستان بھی ان سرمائی اولمپک کھیلوں میں شرکت کر رہا ہے۔

پاکستان کی نمائندگی محمد کریم کریں گے جو الپائن اسیکنگ کے ایونٹ میں حصہ لیں گے۔