• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

امریکا میں ڈاگ شو

شائع February 7, 2014

نيويارک ميں منعقد ہونے والے سالانہ ڈاگ شو کا آغاز ہوگيا ہے جہاں مقابلے کے لئے 2700 کتے سج دھج کر تيار ہوگئے، 138 ويں میڈیسن اسکوائر گارڈن کلب ڈاگ شو ميں بہترين کتے کا انتخاب کيا جائے گا۔

دو روز تک جاری رہنے والے شو ميں 2ہزار 7سو سے زائد کتوں کے درميان مقابلہ ہوگا۔

منتظمين کے مطابق اس سال امريکا کی تمام 50 رياستوں سے کتے لائے گئے ہيں۔

جبکہ ديگر ملکوں کے100 کتے بھی اس میں شامل ہيں۔

شو کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ڈاگ شو میں چھ نئی نسلیں متعارف کروانے سے شو میں حاضرین کی دلچسپی مزید بڑھے گی۔

اس شومیں شرکت کے لئے مختلف ریاستوں سے متعدد افراد اپنے کتوں کے ہمراہ نیویارک پہنچتے ہیں۔

شو کے دوران کتے باری باری اسٹیج پر آکر اپنے خوبصورتی اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں جس کے بعد جیوری کسی ایک کتے کو بہترین کتے کا انعام دیتی ہے۔

اس شو میں شرکت کرنے والی ایک خاتون نے توقع ظاہر کی ہے کہ اس بار ان کے کتے کو بہترین نسل کے کتے کا انعام ضرور ملے گا۔

امریکا میں کتوں کے سالانہ شو کی تیاریاں زور و شور سے کی جاتی ہیں۔

کتوں کا ایک سواڑتیسواں سالانہ شو نیو یارک کے مشہور میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ہوگا۔