• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm

بچیوں کے تحفظ کیلئے بولی وڈ شو

شائع February 6, 2014

‫ہندوستان میں خواتین و بچیوں پر مظالم کے خلاف اب بولی وڈ اسٹارز بھی اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، اسی سلسلے میں ممبئی میں بچیوں کے تحفظ و ترقی کے حوالے سے ایک فیشن شو منعقد ہوا، جس میں ڈیزائنر منیش ملہوترا کے تیار کیے گئے ملبوسات پر فلمی پریوں کی ریمپ واک نے چارچاند لگا دیئے‬۔

بولی وڈ حسینائیں ڈیزائنر منیش  ملہوترا کے ساتھ پوز دیتے ہوئے نہایت دلکش نظر آرہی ہیں۔
بولی وڈ حسینائیں ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ساتھ پوز دیتے ہوئے نہایت دلکش نظر آرہی ہیں۔