• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

بچیوں کے تحفظ کیلئے بولی وڈ شو

شائع February 6, 2014

‫ہندوستان میں خواتین و بچیوں پر مظالم کے خلاف اب بولی وڈ اسٹارز بھی اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، اسی سلسلے میں ممبئی میں بچیوں کے تحفظ و ترقی کے حوالے سے ایک فیشن شو منعقد ہوا، جس میں ڈیزائنر منیش ملہوترا کے تیار کیے گئے ملبوسات پر فلمی پریوں کی ریمپ واک نے چارچاند لگا دیئے‬۔

بولی وڈ حسینائیں ڈیزائنر منیش  ملہوترا کے ساتھ پوز دیتے ہوئے نہایت دلکش نظر آرہی ہیں۔

ڈانس کوئین مادھوری ڈکشت جب ریمپ پر آئیں تو اپنی دلفریب مسکراہٹ سے سب کی توجہ کا مرکز بنیں۔

ایولن شرما دیسی گرل بنی خوب جچ رہی تھیں۔

مندیرا بیدی اپنے پورے کانفڈینس کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔

بولی وڈ میں آئٹم گرل کے نام سے جانی جانے والی ملائیکہ ارورا خان پر سفید اور گرے کا کنٹرانس کچھ زیادہ ہی پسند کیا گیا۔

بولی وڈ اداکار سوارا بھاسکر ۔
بولی وڈ اداکار سوارا بھاسکر ۔
پر کشش اداکار ایشا کوپیکر آج کل فلم نگری سے دور ہیں۔

بولی وڈ کی ڈمپل کوئین کے کیا ہی کہنے اپنی خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ پریتی زنٹا ریمپ  پر آئیں تو کئی دل گھایل ہوئے۔

بولی وڈ کی گلیمرس گرل لارا دتا۔
بولی وڈ کی گلیمرس گرل لارا دتا۔