• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

انڈین آٹو ایکسپو

شائع February 6, 2014

ہبندوستان میں گاڑیوں کا رنگارنگ میلہ ہوا۔ 12ویں انڈین آٹو ایکسپو گریٹر نوئیڈا میں ہونے والے یہ میلہ جس میں دنیا جہاں کی گاڑیوں کی نمائش کی گئی اور رواں برس کے کئی نئے ماڈلز کو بھی متعارف کروایا گیا۔ بولی وڈ حسینائیں اور کرکٹ کی دنیا کے معروف پلیئر سچن ٹنڈولکر بھی اس کا حصہ بنے اور نمائش کو رونق بخشی۔

انڈین کرکٹر سچن ٹنڈولکر بی ایم ڈبلیو آئی ایٹ متعارف کروا رہے ہیں۔
انڈین کرکٹر سچن ٹنڈولکر بی ایم ڈبلیو آئی ایٹ متعارف کروا رہے ہیں۔
ماروتی سوزوکی کے مینجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او 'ماروتی سوزوکی سیاز' کے نئے ماڈل کے ساتھ۔
ماروتی سوزوکی کے مینجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او 'ماروتی سوزوکی سیاز' کے نئے ماڈل کے ساتھ۔
ہونڈا ایچ این ڈی نائن وینیک۔
ہونڈا ایچ این ڈی نائن وینیک۔
مدیسی گرل پریانکا چوپڑا ود ایل ڈبلیو بی۔
مدیسی گرل پریانکا چوپڑا ود ایل ڈبلیو بی۔
ڈی میکس اسپیس کیب۔
ڈی میکس اسپیس کیب۔
رینولٹ کی ڈبلیو ایل ڈی موٹر کار۔
رینولٹ کی ڈبلیو ایل ڈی موٹر کار۔
کیورولٹ کا نیا ماڈل منفرد انداز میں۔
کیورولٹ کا نیا ماڈل منفرد انداز میں۔
بولی وڈ کی بے بو کرینہ کپور خان  ،دیلیپ چابریا کے تیار کردہ سوو ڈیزائن کے ساتھ پوز دے رہی ہیں۔
بولی وڈ کی بے بو کرینہ کپور خان ،دیلیپ چابریا کے تیار کردہ سوو ڈیزائن کے ساتھ پوز دے رہی ہیں۔
یاماہا آر 25 بائیک۔
یاماہا آر 25 بائیک۔
بجاج آر ای سکسٹی کا ماڈل آئینے کے عکس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
بجاج آر ای سکسٹی کا ماڈل آئینے کے عکس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
ٹریموف موٹر سائیکل۔
ٹریموف موٹر سائیکل۔