• KHI: Maghrib 6:58pm Isha 8:18pm
  • LHR: Maghrib 6:36pm Isha 8:03pm
  • ISB: Maghrib 6:44pm Isha 8:13pm
  • KHI: Maghrib 6:58pm Isha 8:18pm
  • LHR: Maghrib 6:36pm Isha 8:03pm
  • ISB: Maghrib 6:44pm Isha 8:13pm

کراچی میں گدھا ریس

شائع February 5, 2014

سندھ فیسٹیول کے حوالے سے کراچی میں منگل کو گدھوں کی ایک ریس منعقد ہوئی۔ ساحل سمندر پر ویلیج ریستوران سے ایک کلو میٹر دور کھلے میدان میں ہونے والی اس ریس میں پچاس ٹیموں نے حصہ لیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہر اتوار وہ سب مل کر ریس کے لیے  پانچ ہزار روپے کا 'چندہ' پولیس کو دیتے ہیں۔ اگر ایسا نہ کیا جائے تو پولیس اہلکار انہیں بھگا دیتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ہر اتوار وہ سب مل کر ریس کے لیے پانچ ہزار روپے کا 'چندہ' پولیس کو دیتے ہیں۔ اگر ایسا نہ کیا جائے تو پولیس اہلکار انہیں بھگا دیتے ہیں۔