• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

اونٹوں کا مقابلۂ حسن

شائع February 4, 2014

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں اونٹوں کے مقابلۂ حسن کا آغاز ہوگیا ہے۔ اونٹوں کے اس سب سے بڑے مقابلۂ حسن میں متحدہ عرب امارات سمیت سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے پچیس ہزار سے زائد اونٹ حصہ لینے ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔

اس مقابلہِ حُسن میں شامل اونٹوں کو انکی نسل اور عمر کے مطابق مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیاہے۔

اسٹیک پکڑے عربی روایتی ڈانس پرفارم کر رہے ہیں۔

جو نو دنوں تک ججز کے سامنے صحرائی رن وے پرپریڈ کرکے اپنے جلوے بکھیریں گے۔

مقابلے میں عرب امارات سمیت سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے پچیس ہزار سے زائد اونٹ حصہ لینے ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔

چمکتے ہوئے بال، لمبی ٹانگوں، بڑے سر، بہترین کوہان اور بے لچک کانوں کی بنیاد پرسب سے خوبصورت اونٹ کو اعزاز دیا جائے گا۔

مقابلے میں حصہ لینے سے قبل اونٹوں کو تیار کیا جارہا ہے۔

اعز از حاصل کر نے والے اونٹ کے مالک کو ساڑھے چار کرو ڑ درہم کی انعامی رقم کے علاوہ قیمتی گاڑیاں بھی دی جائیں گی۔