• KHI: Fajr 4:43am Sunrise 6:03am
  • LHR: Fajr 3:59am Sunrise 5:25am
  • ISB: Fajr 3:58am Sunrise 5:28am
  • KHI: Fajr 4:43am Sunrise 6:03am
  • LHR: Fajr 3:59am Sunrise 5:25am
  • ISB: Fajr 3:58am Sunrise 5:28am

سوچی میں ونٹر اولمپکس

شائع February 3, 2014

انتظار کی گھڑیاں بس ختم ہونے کو ہیں، سالوں کا سفر مہینوں سے گھٹ کر ہفتوں اور اب دنوں پر آگیا ہے، روس کے شہر سوچی کے برف سے ڈھکے پہاڑ ان سرگوشیوں کے گواہ بننے جارہے ہیں جہاں جمعے کے روز ونٹر اولمپک گیمز 2014 کی افتتاحی تقریب منعقد ہونے جارہی ہےاور یہ گیمز 23 فروری تک جاری رہیں گے۔

انیس سو اسی کے ماسکو سمر اولمپک کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ جب روس میں کھیلوں کی دنیا کو کوئی بڑا ایونٹ ہوگا،سرمائی کھیلوں کا یہ سب سے بڑا میلہ سوچی کی وادی میں سترہ روز تک جاری رہے گا ، جس میں 87 ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔