• KHI: Zuhr 12:40pm Asr 4:26pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 3:42pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 3:42pm
  • KHI: Zuhr 12:40pm Asr 4:26pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 3:42pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 3:42pm

چین میں نئے سال کا جشن

شائع February 1, 2014

چین میں نئے قمری سال کو مختلف علاقوں میں جوش و خروش سے منایا جارہا ہے کہیں ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا گیا تو کہیں مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

چین کے گوانژو صوبے میں کئی افراد نے مختلف روپ دھارے تین عشاریہ تین میٹر لمبے بانس پر کھڑے پرفارم کیا، جسے دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں یہ افراد ایک مندر میں خصوصی عبادت کر رہے ہیں۔

بانس پر کمالات دکھاتے پرفارمرز کا اچھوتا انداز۔

چین کے صوبے ہینن میں مقامی افراد نے قمری سال کا استقبال ڈھول بجا بجا کر کیا، انہی لوگوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔

تصویر میں یاتری بیجنگ کے مندر کے باہر خصوصی عبادت کر رہے ہیں۔

لوگوں کا ہجوم مارشل آرٹ دیکھ کر محظوظ ہو رہا ہے۔

نئے قمری سال پر ہانگ کانگ میں رنگ و نور کا سیلاب امڈ آیا، سال کے استقبال کیلئے ہوئی رنگا رنگ پریڈ جس میں لوک لباس پہنے لوگوں نے بینڈ باجوں کی دھمک پر سڑکوں پر مارچ کیا۔

بیجنگ میں مندر میلے میں ایک فن کار منھ سے کپڑے کی پٹیاں نکال کر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

اس موقع پر ایک انوکھی آرٹ پرفارمنس ہوئی جس میں پگھلے ہوئے لوہے کو دیوار پر مار کر منفرد ڈیزائن بنائے گئے۔

مختلف ڈرامے بھی پیش کئے گئے اور پاپ گانوں پر نوجوانوں نے بہترین ڈانس پرفارمنس پیش کر کے ماحول کو گرما دیا۔

نئے سال کی خوشی میں کچھ افراد نے دھارا کارٹونوں کا روپ اور رقص کر کے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔

پریڈ میں نظر آئے عجیب و غریب کمالات بانس پر کھڑے ہوکر کرتب دکھائے گئے اور آگ سے بھی ہوئی ملاقات، پریڈ کا نظارہ ایک لاکھ پچاس ہزار افراد نے کیا۔

نئے قمری سال کے موقع پرسالانہ اسٹیج شو منعقد ہوا جس میں رنگا رنگ ڈانس پرفارمنس اور کرتب دکھائے گئے۔

بیجنگ کے اکوئریم یا آبی جانوروں اور پودوں کی جگہ میں فنکار خصوصی شو پیش کر رہے ہیں۔

چین اور فرانس کے درمیان پچاس سال کی دوستی کو خراج تحسین پیش  کیا گیا۔

شنگھائی کے خصوصی مالیاتی ضلعے پوڈونگ میں خوبصورت سرخ رنگ کی لالٹین لٹک رہی ہیں۔

ایشیا میں بہت سے خاندانوں کے لیے یہ ایک اہم چھٹی ہوتی ہے۔ اس موقعے پر بیجنگ میں آتش بازی سے آسمان منور ہو گیا۔

شنگھائی میں بھی نئے سال کی آمد کے موقع پر جشن منایا گیا۔ اس سال کو ’گھوڑے کا سال‘ کہا جاتا ہے۔

گالا میں بیالیس منفرد پرفارمنسز پیش کی گئیں کسی نے گانے گائے جبکہ لڑکیوں کے بینڈ نے لوک گیتوں پر رقص کیا۔