• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

تھری ڈی نیل آرٹ

شائع January 31, 2014

دعوتوں یا شادیوں میں تو بہت سی خواتین دکھاوے کے لیے نقلی ناخنوں کا استعمال کرتی ہیں۔ اب اُن کے اِس شوق کو ملنے والا ہے ہائی ٹیکنالوجیکل لُک۔ نیویارک کے دو ڈجیٹل آرٹسٹس، سارہ اور دھیمَرے نے تھری ڈی پرنٹڈ نیلز تخلیق کیے ہیں، جس کو ایک بار خرید لیں تو نیل کلر خریدنے کا خرچہ کرنے کی بھی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔

تھری ڈی پرنٹنگ نے فیشن کی دُنیا میں بھی کام کر دکھادیا۔

نیل آرٹ کو فُل آف ٹیکنالوجی بنادیا۔
نیل آرٹ کو فُل آف ٹیکنالوجی بنادیا۔
دعوتوں یا شادیوں میں تو بہت سی خواتین شو شا کے لیے نقلی ناخنوں کا استعمال کرتی ہیں۔

اب اُن کے اِس شوق کو ملنے والا ہے ہائی ٹیکنالوجیکل لُک۔

نیویارک  کے دو ڈیجیٹل آرٹسٹس، سارہ اور دھیمَرے نے تھری ڈی پرنٹڈ نیلز تخلیق کیے ہیں۔

جس کو ایک بار خرید لیں تو نیل کلر خریدنے کا خرچہ کرنے کی بھی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔

آن لائن اِن نیلز کے تو خوب ہی چرچے ہو رہے ہیں اور نِت نئے ڈیزائنز خوب بِک بھی رہے ہیں۔

اس حوالے سے خواتین جہاں پہلے ہی خود کو دلکش بنانے میں لگی رہتی ہیں ایک اور شاہکار ان کی توجہ کا مرکز بنے گا۔

ٹیکنالوجی سے بنے نیلز کا خوبصورت انداز۔
ٹیکنالوجی سے بنے نیلز کا خوبصورت انداز۔